Showing posts with label Class IX (BSEK) Notes. Show all posts
Showing posts with label Class IX (BSEK) Notes. Show all posts

IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان میں تعلیم

کسی ملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے۔

قومی تعلیمی پالیسی (۱۹۹۸ تا ۲۰۰۸) میں بیان کردہ تعلیم کے اہم پہلووں پر روشنی ڈالیے۔

تعلیم کی سماجی و ثقافتی اہمیت بیان کیجیے۔

پاکستان میں رسمی تعلیم کی ساخت کس طرح کی ہے؟

تعلیم کی ثانوی سطح پر نصاب کے اہم اجزء کیا ہیں؟

تربیت اساتذہ پر ایک نوٹ تحریر کیجیے۔

پاکستان میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے۔

پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں اہم مسائل کیا ہیں؟

پاکستان میں تعلیم کے میدان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کیا مقاصد ہیں؟

IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان ۔ ایک فلاحی مملکت

فلاحی ریاست سے کیا مراد ہے؟

اسلامی فلاحی ریاست کا کیا تصور ہے؟

پاکستان کے قومی مقاصد کیا ہیں؟

خوراک میں خود کفالت کیوں ضروری ہے؟

ساری دنیا میں امن کیوں ضروری ہے؟

فلاحی ریاست میں فرد کا کیا کردار ہوتا ہے؟

تعلیم عامہ کے لئے حکومت نے کیا اقدام اُٹھائے ہیں؟

عادلانہ اور مساویانہ معاشرہ پر ایک نوٹ لکھیں۔

پاکستان میں مسلسل تعمیری کاوشیں کیوں ضروری ہیں؟

IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان کی ثقافت

ثقافت کی خصوصیات بیان کریں

کوئی زبان ثقافت کا اہم حصہ کیوں ہے؟

پاکستان کی قومی زبان پر نوٹ لکھیں

بحیثیت قومی زبان اردو کی اہمیت بیان کیجیے

قومی زندگی میں مشترکہ ثقافتی مظاہر کون کون سے ہیں؟

پاکستان کے فنون اور دستکاریوں پر ایک نوٹ تحریر کیجیے۔

تہواروں کی ہماری ثقافت کے لیے اہمیت بیان کیجیے۔

IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان کی آبادی

پاکستان کی آبادی کی ترکیب اور تعداد بیان کریں۔

پاکستان میں خواندگی کس حالت میں ہے؟

افزائش آبادی اور نقل مکانی کس طرح ملکی ترقی پر اثر انداذ ہوتی ہے؟

پاکستان میں افزئش آبادی کی کیا وجوہات ہیں؟

بڑھتی ہوئی آبادی اور قومی وسائل میں کس طرح توازن قائم رکھا جا سکتا ہے؟

افزائش آبادی کے صحت اور تعلیم پر اثرات بیان کیجیے۔

IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان میں صنعتی ترقی

صنعت سے کیا مراد ہے؟

قومی ترقی کی تعریف کیجیے۔

قومی ترقی میں صنعت کی کیا اہمیت ہے؟

پاکستان میں کپاس اور شکرسازی کی صنعت پر نوٹ لکھیے۔

قومی ترقی میں ذرائع آمد و رفت کس طرح مدد کرتے ہیں؟

کراچی سے پشاور تک قومی شاہراہ پر کون سے شہر واقع ہیں؟

ای تجارت کے کیا معنی ہیں؟

پاکستان میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے کیا اقدامات اُٹھائے جائیں؟
 

© Copyright 2010-2015 Pk-Sites all rights reserved.

A category of .: SitesPk :.