IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان میں تعلیم

کسی ملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے۔

قومی تعلیمی پالیسی (۱۹۹۸ تا ۲۰۰۸) میں بیان کردہ تعلیم کے اہم پہلووں پر روشنی ڈالیے۔

تعلیم کی سماجی و ثقافتی اہمیت بیان کیجیے۔

پاکستان میں رسمی تعلیم کی ساخت کس طرح کی ہے؟

تعلیم کی ثانوی سطح پر نصاب کے اہم اجزء کیا ہیں؟

تربیت اساتذہ پر ایک نوٹ تحریر کیجیے۔

پاکستان میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم کی اہمیت بیان کیجیے۔

پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں اہم مسائل کیا ہیں؟

پاکستان میں تعلیم کے میدان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کیا مقاصد ہیں؟

Comments :

So far 0 comments on “IX Pakistan Studies Urdu Karachi Board پاکستان میں تعلیم”

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

 

© Copyright 2010-2015 Pk-Sites all rights reserved.

A category of .: SitesPk :.