سوال: نظریے کے ماخذ کون سے ہیں؟
(۱) قرآن مجید
(۲) سنت رسول
(۳) رسوم و رواج
سوال: نظریے کے ارکان کونسے ہیں؟
(۱) مشترکہ مذہب
(۲) مشترکہ ثقافت
(۳) پرخلوص وابستگی اور عہدوپیمان
سوال: نظریہ پاکستان کی اساس کن چیزوں پر ہے؟
(۱) عقیدہ و ایمان
(۲) معاشرتی معاملات
سوال: اسلام میں جمہوریت کے کون سے اصول ہیں؟
(۱) عدل و انصاف
(۲) مساوات
(۳) اخوت
(۴) رواداری
(۱) قرآن مجید
(۲) سنت رسول
(۳) رسوم و رواج
سوال: نظریے کے ارکان کونسے ہیں؟
(۱) مشترکہ مذہب
(۲) مشترکہ ثقافت
(۳) پرخلوص وابستگی اور عہدوپیمان
سوال: نظریہ پاکستان کی اساس کن چیزوں پر ہے؟
(۱) عقیدہ و ایمان
(۲) معاشرتی معاملات
سوال: اسلام میں جمہوریت کے کون سے اصول ہیں؟
(۱) عدل و انصاف
(۲) مساوات
(۳) اخوت
(۴) رواداری
Comments :
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.