(۱) نظریے پاکستان کی اسا س اسلامی فکروفلسفہ پر ہے۔
(۲) اسلام سب سے زیادہ جمہوری نظام ہے۔
(۳) چیزوں کو ان کے درست مقام پر ترتیب دینا عدل کہلاتا ہے۔
(۴) علامہ اقبال نے ا لہٰ آباد کے مقام پر 1930 میں اپنے صدارتی خطبے میں نظریے پاکستان کے بارے میں بیان دیا۔
(۵) قائداعظم نے فرمایا کہ ہندومت اور اسلام دومختلف معاشرتی نظام ہےں۔
(۶) ایمان کی بنیاد اللہ کی توحید اور رسالت نبوی ہے
(۷) اخوت کے معنی ہیں بھائی چارہ
(۸) کردار، عادت واطوار کا مجموعہ ہے
(۹) اسلامی نظریہ کے ذرائع قرآن مجید اور سنت نبوی ہے۔

Comments :
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.